crack down 1

ضلعی انتظامیہ پشاور کا کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک (پشاور): ضلعی انتظامیہ پشاور کا کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، پابندی کے باوجود دیگر اضلاع کو سواریاں لے جانے پر 56 ڈرائیور گرفتار،گاڑیاں سرکاری تحویل میں لے لی گئیں، بی آر ٹی سٹیشنوں اور بسوں میں سیفٹی ماسک استعمال نہ کرنے پر 43 شہری موقع پر جرمانہ،پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر پشاور بھر میں 106 دکانیں سیل دکاندار گرفتار،گرفتار افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا، خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے