WhatsApp Image 2021 04 10 at 5.16.59 PM 700x350

ڈینٹل سرجن میجر ڈاکٹرجاویداقبال کورونا سے جان بحق

ویب ڈیسک (بنوں): خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان بحق، تعداد 56 ہوگئی، میجر ڈاکٹرجاویداقبال ڈینٹل سرجن سی ایم ایچ ہسپتال بنوں میں تعینات تھے، ڈاکٹر جاوید اقبال کورونا کا شکار ہو کر سی ایم ایچ ہسپتال لاہور میں گزشتہ 2ہفتوں سے وینٹیلٹر پر تھے، اور آج صبح خالق خقیقی سے جاملے، میجرڈاکٹر جاوید اقبال کی میت ان کے آبائی گاؤں مٹہ سوات منتقل کی جارہی ہے، جہاں پر انکی نماز جناز ادا کی جائے گی.

مزید پڑھیں:  سوات، بارات میں دو گاڑیوں کو حادثہ، 10 سے زائد افراد زخمی