علی

حسن علی کی اہلیہ نےاپنی ننھی پری کی تصویرشیئرکرلی

ویب ڈیسک (کراچی)حال ہی میں ننھی پری کے والد بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور اہلیہ سامعہ آرزو نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔

اس ضمن میں حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ننھی پری کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔

سامعہ آرزو نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ننھی پری کو اپنی فیملی میں خوش آمدید کہا۔

فاسٹ بولر کی اہلیہ نے بیٹی کا نام بتاتے ہوئے لکھا کہ ’اُنہوں نے اپنی ننھی پری کا نام حیلینا حسن علی رکھا ہے۔