WhatsApp Image 2021 04 11 at 4.17.01 PM

عوامی نیشنل پارٹی کے نائب صدر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (بونیر) : عوامی نیشنل پارٹی کے نائب صدر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے ، شیر محمد خان کئی دنوں سے وینٹی لیٹر پر تھے، نماز جنازہ شام سات بجے ابائی گاؤں میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ : موٹر سائیکل حادثے میں 3نوجوان جاں بحق