Thunderstorm Bihar

لنڈی کوتل میں آسمانی بجلی گرنےکے باعث10 سالہ بچی جاں بحق

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل) لنڈی کوتل بازار زخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ دو بچے زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا
مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ

سرکاری ذرائع کے مطابق زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔