88888888

ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ دوافراد شدید زخمی

ویب ڈیسک(ہری پور)ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد سے اسلام آباد جانے والی کاربےقابو ہو کر نالے میں جاگری جس کے باعث کار میں سوار چار میں سے دوافراد شدید زخمی ہوئے
دونوں شدید زخمیوں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا حکومت کا رواں سال کو ترچ میر کے سال کے طور پر منانے کا فیصلہ