ssp

پشاور:SSP آپریشنزیاسرآفریدی کورونامیں مبتلا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر آفریدی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرخود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ملکی معاشی استحکام کیلئے سب کو ایک ہونا ہوگا، شہباز شریف

ایس ایس پی آپریشنزیاسر آفریدی نےبتایا کہ علامات ظاہرہونے پرٹیسٹ کیا گیاجومثبت آگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اس سے پہلے ڈی۔پی او خیبروسیم ریاض بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئےتھے،ڈی پی او خیبر وسیم ریاض کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور