23 28

پشاور:صوبائی اسمبلی کےسامنےاحتجاجی مظاہرے، ٹریفک کا نظام درہم برہم

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے 4 مظاہرے، احتجاج اور دھرنے کے باعث شہر کا ٹریفک نظام درہم بر ہم ہو کر رہ گیا ہے ۔ دو گھنٹوں سےجی ٹی روڈ ، رنگ روڈ یونیورسٹی روڈ اور صدر روڈ پر شدید ٹریفک جام ہے جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہےٹریفک پولیس اور انتظامیہ بے بس تماشائی بن کر رہ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ
مزید پڑھیں:  پشاور، سنگین مقدمات میں ملوث ملزم اسفندیار قتل، لواحقین کا احتجاج

عوام کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے سامنے روزانہ احتجاج سے معمول زندگی متاثر ہورہی ہے،حکومت مظاہرین کو روکے یا اسمبلی کو یہاں سے شفٹ کرے ۔