ramadan photo 1080x675 1

باجوڑ میں آج پہلا روزہ رکھا گیا

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ کےمختلف علاقوں میں آج پہلا روزہ ہے،تحصیل ماموند،سلارزئی،ناواگئی اور اتمان خیل میں لوگوں نے روزہ رکھ لیا ہے۔خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین نے بھی سعودی عرب کے ساتھ آج رمضان المبارک کا پہلا روزہ رکھا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق