مردان میں فائرنگ سے ماموں بھانجہ شدید زخمی

ویب ڈیسک(مردان )گڑھی کپورہ کے علاقہ شیخ عنایت بابا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ماموں بھانجا شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ایم ایم سی منتقل کردیا گیا ہے ۔