5db1a46710c95 e1618327025412

مولانا فضل الرحمان کے اجلاس کی میڈیا سے گفتگو

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اجلاس کی میڈیا سے گفتگو، پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا جو قائدین تشریف نہیں لا سکے انکے لئے یہاں سے بیان جاری کریں گے۔ پی ڈی ایم 10 جماعتوں کا اتحاد ہے، اتحاد کے ساتھ تنظیم کا مستقل ایجنڈا اور عہدے ہیں، اس فیصلے پر پی ڈی ایم کے اتفاق رائے سے آئے ہیں، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب اتفاق رائے سے ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس فیصلے کے خلاف ورزی ہوئی کہ جس جماعت کے خلاف شکایت ہے، اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:  نوڈیرو ہاؤس صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ہمارا تنظمی ڈھانچہ تھا تو فیصلوں کی خلاف ورزی پر پی پی سے وضاحت طلب کرلی گئی، دونوں جماعتوں کے سیاسی قد کاٹ کا تقاضا تھا کہ دیگر جماعتوں کو وضاحت دیں، پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس کا مطالبہ کر سکتے اگر وہاں پر وضاحت کرنا چاہتے تھے، پی پی نے کہا کہ پی ڈی ایم کون ہے وضاحت لینے والے، ہم کسی عہدے اور منصب پر نہیں لڑیں گے۔

مزید پڑھیں:  سینیٹ انتخابات، پنجاب سے 7 امیدواران بلامقابلہ سینیٹر منتخب