usman buzdar 1

وزیر اعلیٰ پنجاب بھی پرائم منسٹرہاؤسنگ پراجیکٹ کی تقریب کیلئےآج سرگودھا جائینگے

ویب ڈیسک (لاہور)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سرگودھا جائیں گے جہاں وہ پرائم منسٹر افورڈ ایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:  مسنگ پرسنزکامسئلہ ایک رات میں حل ہونےوالانہیں، اعظم نذیر تارڑ

ان کا کہنا ہے کہ پرائم منسٹر افورڈ ایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ کے تحت 133 مقامات پر تین، تین مرلے کے گھر بنائے جائیں گے ۔

مزید پڑھیں:  میاں نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

عثمان بزدار نے بتایا کہ پہلے فیز میں پنجاب کے مختلف شہروں میں 32 مقامات پر 10 ہزار گھر بنائے جائیں گے۔