.jpg

وزیراعظم عمران خان کی سکھ برادری کو بیساکھی کی مبارکباد

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان کی سکھ برادری کو بیساکھی کی مبارکباد دی اور کہا کورونا ایس او پیز کےتحت یاتریوں کولنگر، ٹرانسپورٹ ،رہائشی سہولت دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، مزید نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر سکھ برادری کو بیساکھی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سکھ ڈائس پورہ ، بھارتی یاتری بیساکھی تقریبات میں شرکت کرسکیں گے، پاکستان نےمذہبی مقامات پر جانے کیلئے خصوصی اجازت دی ہے، ایس او پیز کےتحت یاتریوں کولنگر، ٹرانسپورٹ ،رہائشی سہولت دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کو پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش