1 465

سوات میں غیر ت کے نام پر خاتون غیر مرد کے سمیت قتل

ویب ڈیسک (سوات) سیدوشریف تھانے کے حدود کوکڑء میں خاتون اور مرد کو غیرت کے نا م پر قتل کردیاگیا۔

سوات پولیس کے مطابق نادر خان نامی شخص نے خود کو پولیس کے حوالہ کرکے کہا کہ ان کی بیوی کا غیرشخص سے ناجائز تعلقات تھے اس بنا پر دونوں کو قتل کردیا گیاہے ۔پولیس نے دوہرے قتل کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  ملکی معاشی استحکام کیلئے سب کو ایک ہونا ہوگا، شہباز شریف