66 6

خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہیدہو گیا

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہیدہو گیا۔شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 58 ہوگی.پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد اقبال کرونا سے شہیدہو گئے . ڈاکٹر محمد اقبال حیات اباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے کرونا ائی سی یو میں گزشتہ 2ہفتوں سے وینٹیلٹر پر تھے اور اج صبح خالق حقیقی سے جاملے.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد اقبال بطور انچارج ٹایپ ڈی ہسپتال لونڈخوڑ مردان تیعنات تھے.ڈاکٹر محمد اقبال کی نماز جنازہ اج بروز جمعرات بتاریخ 15 اپریل دن 2بجے ہاتھیان سٹیشن میں ادا کی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:  بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی ملنے کا امکان