747608 4995724 Coronavirus2 akhbar

پشاور:ایل آرایچ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد392 ہوگئی

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا کی تیسری لہر کے وار تھم نہ سکے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکے مریضوں کی تعداد392 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی

ترجمان محمد عاصم کے مطابق آئی سی یو میں 28 مریض داخل ہیں، ایل آرایچ میں کورونا کے مریضوں کے لئے بیڈز میں مزید اضافہ کیا گیاہے بیڈزکی تعداد485 کردی گئی ہے،روزانہ کی بنیاد پربیڈز کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیاجارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  بجلی چوری اور کنڈا مافیا کیخلاف کھیرا مزید تنگ، 1471 ملزمان گرفتار