67348247 2667833149903223 1792745681794891776 n

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سےمستعفی

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ضیاء اللہ بنگش نے اپنا استعفی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کو بھیج دیا۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کے خلاف زیرالتوا مقدمات جلد نمٹائے جائیں، شہداء فورم بلوچستان

ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ میرے اوپر حلقے کی ذمہ داریاں بہت ہیں اور میں اپنے حلقے پر ذیادہ توجہ دینا چاہتا ہوں اس لئے وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کو اپنا استعفی پیش کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایرانی صدر سے ملاقات