Untitled 1 384

پشاور:رمضان میں تعلیمی اداروں کےاوقات کارکا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور)ایلیمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے رمضان میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار کااعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق پرائمری اسکولز کے لیے صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے جبکہ جمعہ کے دن پرائمری اسکولز صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک کھلیں گے۔

مزید پڑھیں:  کوشش ہے کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو، وزیراعظم

مڈل سے ہائر سیکنڈری تعلیمی اداروں کیلئے صبح 8 سے ساڑھے 12 بجے تک وقت مقرر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد

جمعہ کے دن مڈل سے ہائر سیکنڈری تعلیمی اداروں کیلئے صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک وقت مقرر ہے۔