Untitled 1 393

خیبرپختونخوا کابینہ کے تین ارکان مستعفی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا کے کابینہ کے تین ارکان مستعفی، مشیر توانائی حمایت اللہ اور معاون خصوصی ایکسائز غزن جمال نے اپنے عہدوں مستعفی ہوگئے، دونوں ارکان نے اپنے استعفے وزیر اعلیٰ محمود خان کو بجھوادیئے، مشیر سائنس و ٹیکنالوجی ضیاء اللہ بنگش نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا.

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر