church

مسیحی برآدری کا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے احسن اقدام

پشاور: عبادت کے لیے چرچ میں آنے والوں میں مفت فیس ماسک تقسیم کیے گئے.
فیس ماسک کے ساتھ ہاتھوں پر سینٹائزر بھی کیا جارہا ہے.

مزید پڑھیں:  عام انتخابات کیلئے فنڈ تعطل کا شکار، 17 ارب فوری درکار