crime scene cert lg

کوہاٹ: درہ آدم بوستی خیل کے علاقہ سرہ میلہ میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ۔ 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (کوہاٹ): درہ آدم بوستی خیل کے علاقہ سرہ میلہ میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ، مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ میں 3 افراد جاں بحق، چار کے زخمی ہونے کی اطلاع، زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایک زخمی تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند