RTS33JD2 3 scaled

بنوں میں کورونا وائرس کے 25 مثبت کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں میں کورونا وائرس کے 25 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا وائرس کے باعث اب تک ایک ڈاکٹر سمیت 24 آفراد انتقال کر گئے ہیں، بنوں میں اب تک کل 1168 کیسز رہورٹ ہوئے ہیں جن میں 961 صحتیاب ہوچکے ہیں، آج خلیفہ گلنواز ہسپتال میں کورونا کے 23 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی