3765432576 corona 8376543245678

مردان: ایم ایم سی میں کورونا سے آج 9 مریض انتقال کر گئے

ویب ڈیسک (مردان): ایم ایم سی میں کورونا سے آج 9 مریض انتقال کر گئے، ایم ایم سی میں کورونا کے داخل مریضوں کی تعداد 172ہے، مریضوں میں 111 کے ٹیسٹ پازیٹیو ہیں، داخل مریضوں میں 40 مشتبہ جبکہ 21 کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں، ایم ایم سی 17 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد