Suste Bazaar

انتظامیہ کیجانب سےلوئرمہمنداوراپرمہمند میں سستابازارقائم

ویب ڈیسک(مہمندایجنسی)ڈسٹرکٹ انتظامیہ کےتحت لوئرمہمند یکہ غونڈ بازار اوراپرمہمند میاں منڈی بازار میں سستا بازار قائم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے

انتظامیہ کاکہنا ہےکہ غریب وبےروزگار لوگ اس سےبھرپورفائدہ اٹھائے۔

عوام سستابازارسےہم کوکم قیمت پرضرورت کی اشیاءمل رہی ہیں دورافتادہ علاقوں کےلوگوں کو بھی سستا بازارکی سہولت دی جائے۔

مزید پڑھیں:  وانا، میٹرک کے سالانہ امتحانات ڈیرہ بورڈ کے زیراہتمام جاری