f4659a4f 86d6 4ed5 a4df e078d5fa2c23

پاراچنارسمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش و ژالہ باری

ویب ڈیسک(پاراچنار)پاراچنارسمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش وژالہ باری ہوئی ہے۔

سرکاری زرائع کےمطابق تیزبارش سے پانی کئی گھروں میں گھس گیا زیرتعمیرمکان میں پانی بھرجانےسےقریبی عمارت کی دیواریں گرگئی مختلف مقامات پرامدادی کاروائیاں جاری ہے ژالہ باری سےفصلوں وباغات کو بھی نقصان پہنچاہے۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش سے برساتی نالے ابل پڑے
مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی

ضلعی انتظامیہ نےمتاثرہ گھروں میں امدادی سامان بھی پہنچادیاگیا۔