Dr Zafar Mirza 1 750x369 1

کورونا کے حوالے سے سارک ویڈیو کانفرنس

ڈاکٹر ظفر مرزا نے سارک کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی، کووڈ 19 عالمی صحت ایمرجنسی ہے، عالمی وبا ہونے کے ساتھ ساتھ یہ کنٹرول کی جاسکتی ہے، سارک کل انسانیت کا پانچواں حصہ ہے، دنیا کے کئی بڑے بڑے میگا سٹی سارک ممالک میں ہیں، دنیا کی گھنی آبادی کا ٰخظہ ہے.

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار

جنوبی ایشیا کو کورونا سے جو خطرات ہیں پاکستان اس تشویش کا حصہ ہے، اب تمام سارک ممالک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز موجود ہیں، عالمی ادارہ صحت کی چار پہلو پر مشتمل ایڈوائس اس سے نمٹنے کا ایک بہتر ذریعہ ہے، کورونا کے مقابلے کے لئے تیار رہنا، اس کی شناخت، بچاؤ اور علاج، کورونا میں کمی اور اس کو دبانا اور بہتری. پاکستان کورونا پھیلنے سے اس سے نمٹنے کی تیاریاں کر رہا ہے.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق