ig 4

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سابق آئی جی پی خیبرپختونخوا ناصر درانی کے انتقال پر اظہار افسوس، وزیر اعلی کا اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا، اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ناصر درانی ایک فرض شناس، اصول پسند اور ایماندار آفیسر تھے، مرحوم نے خیبر پختونخوا پولیس کے لئے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔

مزید پڑھیں:  مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق