.jpg

ضلعی انتظامیہ نے میرا صاف پشاور مہم کا آغاز کر دیا

ویب ڈیسک (پشاور):خبردار ہوشیار، ضلعی انتظامیہ نے میرا صاف پشاور مہم کا آغاز کر دیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق جگہ جگہ کوڑا کرکٹ یا گندگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، گلی، محلے یا کاروباری جگہ پر گندگی پھیلانے والوں پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، تجاوزات، دوکان یا فیکٹری کے حدود میں صفائی کا خیال نہ رکھنے والوں کو بھی جرمانہ کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر پشاور نے تمام متعلقہ آفسران کو کارروائی کی ہدایت کر دی۔

مزید پڑھیں:  افغانستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی