dateshake feat

سپیشل افطار ، بادام کا شربت بنانے کی ترکیب

ویب ڈیسک:ماہ رمضان میں گرمی کو ہرانے اور روزے میں ترو تازہ رہنے کیلئے مرغن غذاؤں کے بجائے صحت مند غذا اور فرحت بخش مشروبات آپ کے بہترین دوست ہیں۔شربت بادام پیاس بھجانے کے ساتھ ساتھ آپ کی غذائی ضروریات کو بھی پورا کرتا ہے۔ اسے بنانا بھی نہایت آسان ہے۔

مزید پڑھیں:  مہوش کی بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات

اجزا:(1)بادام بیس عدد (اُبلے ہوئے)
(2)فریش دودھ آدھا لیٹر
(3) ہری الائچی چار عدد
(4) چینی ایک چائے کا چمچ
(5 )چینی آدھی پیالی یا حسب ضرورت
ترکیب :پہلے ہری الائچی اور ایک چائے کا چمچ چینی کو ملا کر پیس لیں اب بادام چھیل کر باریک کاٹیں پھر بلینڈر میں دودھ، پسی الائچی، تھوڑے بادام اور حسب ضرورت چینی ڈال کر بلینڈ کریں گلاس میں تیار شربت ڈال کر برف ملائیں اور باریک کٹے بادام ڈال کر افطاری میں سرو کریں۔

مزید پڑھیں:  چین کے 20 ہزار سینیما گھروں میں 12ویں فیل ریلیز کرنے کا فیصلہ