قومی اسمبلی اجلاس کاشیڈول تبدیل،22 اپریل کوہونےوالااجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کے بجائے آج طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا مورخہ 22 اپریل 2021 بروز جمعرات کو دن 2 بجے ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی کی زیرصدارت آج سہ پہر3 بجے ہوگا۔