1111 Recovered Recovered

ہنگو:گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 میں 6 طلباء کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد سکول بند

ویب ڈیسک (ہنگو):ڈی سی حمید اللہ شاہ نے کہا کہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 طلباء میں کو رونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد سکول کو بند کردیا گیا، گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کے 6 طلباء کےکو رونا ٹیسٹ پازیٹیو آگئے ہیں، طلباء میں کو رونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد 5 دن کیلئے سکول کو بند کیا گیا ہے، اب تک ہنگو میں 30 کورونا کے پازیٹیو کیسز ہیں.

مزید پڑھیں:  دہشت گردی واقعات حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش ہے،گورنر غلام علی