Imran Khan 6

وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر پشاور آئینگے

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر پشاور آئینگے، وزیر اعظم گورنر ہاوس میں صوبائی کابینہ سے ملاقات کرینگے، عمران خان خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں نئے بلاک کا افتتاح کرینگے، وزیر اعظم عمران خان پیرا پیلیجک سینٹر حیات آباد کا دورہ کرینگے، وزیر اعظم جلوزی نوشہرہ میں نیا پاکستان فلیٹس اور درہ آدم خیل میں روڈ کا افتتاح کرینگے.

مزید پڑھیں:  سعودی وفد کے دورے پر سیاست افسوسناک ہے،وزیرخارجہ