1

لکی مروت: بچے کیساتھ بد فعلی کرنے والے ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (لکی مروت): تھانہ گمبیلا پولیس نے 12 سالہ بچے کیساتھ بد فعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،متاثرہ بچہ اکرم اللہ نے کہا کہ ملزم بخت اللہ نے موٹر سائیکل پر بھاول کلہ کی طرف لے جاکر بدفعلی کی ہے، پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ملزم بخت اللہ سکنہ حرامہ تالہ بھٹنی کو گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ