55555 1

پشاور:وزیر اعظم سےگورنرخیبرپختونخواہ اور وزیرِاعلیٰ کی ملاقات

ویب ڈیسک(پشاور) وزیر اعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے ۔

وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاوس میں گورنر شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا دوسرا اجلاس 28 مارچ کو طلب

معاون اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خیبرٹیچنگ اسپتال پشاور میں نئے او پی ڈی بلاک کا افتتاح بھی کریں گےاور پشاور میں درہ آدم خیل روڈ کا افتتاح بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط باعث تشویش ہے، بار کونسل