rescue1122

صوابی:موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم، 4افراد زخمی

ویب ڈیسک(صوابی)ٹوپی روڈ پر بام خیل کےقریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال صوابی منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ