dead body 630 630 630 630 571 855 2

باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (باجوڑ):تحصیل خار، یوسف آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشت کا رہائشی جاں بحق، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ