Untitled 1 398

رستم چارگلی میں گولی لگنے سے 15 سالہ نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (رستم):ریسکیو ذرائع کے مطابق رستم چارگلی میں گولی لگنے سے 15 سالہ عبداللہ نامی نوجوان جاں بحق، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے رستم ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب