Untitled 1 400

پشاور:وزیر اعظم نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بنے نئے او پی ڈی بلاک کا افتتاح کردیا

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعظم عمران خان نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بنے نئے او پی ڈی بلاک کا افتتاح کردیا، نئے بلاک میں 90 کے قریب او پی ڈی کمرے موجود ہیں،انتظامیہ کے ٹی اِچ نے کہا کہ کے ٹی ایچ کا نیا بلاک ایک لاکھ بیس ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل ہے، نئے بلاک میں ہر قسم کی جدید سہولیات مریضوں کو میسر ہوگی، تعمیر شدہ نئے بلاک کو مکمل سنٹرل ایئر کنڈیشنگ سسٹم سے منسلک کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کی جانب سے غزہ میں غذائی قلت کے دعوے مسترد