1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

بٹگرام:بجلی کرنٹ لگنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک (بٹگرام):بجلی کرنٹ لگنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق، گاؤں ہوتل میں بجلی کی 11 ہزار لائن جو کہ زمین کے قریب ہے سے ٹکرانے کے باعث معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا، بچے کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی ہے، 11 سالہ محمد حسن چوتھی جماعت کا طالب علم تھا.

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم