5 374

ن لیگ کی لیڈرشپ اخلاقی طور پر دیوالیہ ہے، فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شاھد خاقان عباسی کاکہنا کہ دنیانے کرونا پر قابو پالیا ہے لیکن ہمارے ہاں بڑہ رہا ہے۔ ظاہر کرتا ہے کہ ن لیگ کی لیڈرشپ اخلاقی طور پر دیوالیہ ہے ،اور انھیں بڑے سے بڑا جھوٹ بھی آسانی سے کہنے پرملکہ حاصل ہے، انہوں نے کہا کہ پانامہ سے کرونا تک ڈھٹاء سے جھوٹ بولنے کے فن پر نون لیگ نے ثابت کیا وہ لاثانی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا