37af26be02f238cf1e1fbb5df8558784 M 1

مانسہرہ :باران رحمت سے سردی میں اضافہ ، عوام کھل اُٹھے

ویب ڈیسک (مانسہرہ)مانسہرہ شہر اور گردونواح میں علی الصبح سے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی جاری ہے ۔سیاحتی مقامات شوگراں ناراں میں ہلکی برفباری شروع ۔بالائی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار اور سرد ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد
مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی

ایبٹ آباد اور گلیات میں باران رحمت موسم سرد ہو گیا۔گلیات نتھیاگلی میں اولے برس پڑے ۔بارش سے جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی۔