5 375

نوشہرہ :شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کو آشنا سمیت قتل کر دیا

ویب ڈیسک (نوشہرہ) اکبرپورہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر خاتون اور اس کے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔جاں بحق شخص کی شناخت عبدالرب اور مقتولہ کی شناحت حاجرہ کے نام سے ہوئی ۔عبدالرب کا حاجرہ بی بی سے ناجا ئز تعلق تھا۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی

تفصیلات کے مطابق مقتولہ کے خاوند وحید الرحمان نے غیر اخلاقی حالت میں دیکھ کر فائرنگ کر دی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف ایف آئی آر درج کر دی۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی