Untitled 1 404

ڈی آئی خان:وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان):وائس چانسلرگومل یونیورسٹی کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا نوٹیفکیشن جاری، وائس چانسلر پروفیسر افتخار احمد نے یونیورسٹی معاملات پر وزیر اعظم کو براہ راست خط لکھا تھا، خط میں صوبائی کابینہ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، چانسلر اور گورنر شاہ فرمان کی طرف سے وضاحت طلب کرنے پر وائس چانسلر نے استعفی دیا تھا، وائس چانسلر افتخار احمد کا استعفی گورنر نے منظور نہیں کیا تھا، وی سی زرعی یونیورسٹی ڈاکٹر منصور الٰہی بابر کو وائس چانسلر کا ایڈیشنل چارج تفویض کر دیا۔

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی