2086497 peshawaruniversity 1601309060 721 640x480 1

جامعہ پشاور میں ہونیوالے سینڈیکیٹ اور اکیڈیمک کونسل میں نمائندگی کے لئے انتخابات ملتوی

ویب ڈیسک (پشاور): جامعہ پشاور میں ہونیوالے سینڈیکیٹ اور اکیڈیمک کونسل میں نمائندگی کے لئے انتخابات ملتوی، پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کی تیسری لہر کے باعث انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں، انتخابات 3 مئی اور 20 مئی کو ہونے تھے، انتخابات کورونا صورتحال معمول پر آنے تک ملتوی رہینگے۔

مزید پڑھیں:  خِبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں بارش کا امکان