275030 7000223 updates

کرونا وائرس کے پیش نظر چمن بارڈر پندرہ ویں روز بھی بند

چمن:سیکورٹی احکام کے مطابق کرونا وائرس کی باعث وفاقی حکومت کی ہدایت پر چمن پاک افغان سرحد آج پندرہ ویں روز بھی بند ہے۔سرحد کی بندش سے دوطرفہ آمدورفت ،ہر قسم تجارتی سرگرمیاں معطل ہے ،باب دوستی پر کسی قسم کی آمدورفت کی اجازت نہیں ہوگئی۔ پاک افغان سرحد پر موجود مال بردار گاڑیاں، نیٹو آئل ٹینکرز، ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز کسٹم ہاوس میں لمبی قطاریں لگئی ہے،چمبر آف کامرس کے مطابق سرحد کی بندش سے فریش فروٹ ،سبزیاں خراب ہو گئی ہے ،ایف آئی اے حکام کے کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد 15 ویں روز بھی ویزا پاسپورٹ پر بھی دوطرفہ پیدل آمدورفت معطل کر دی گئی ۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ تا خزانہ بائی پاس روڈ کھنڈرات میں تبدیل