pic 1576835843

وزیراعلیٰ محمود خان کی ڈیرہ میں کرونا کے مشتبہ مریض سے رابطہ

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی ڈی آئی خان میں کررونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ ۔وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی ڈی آئی خان میں کررونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض قیصر خان سے موبائل پر رابطہ ۔ فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے معلومات حاصل کی۔ قیصر خان نے صوبائی حکومت کی طرف سے انتظامات پر مکمل اظہار کیا اور کہا کہ ڈی آئی خان میں انہیں اور ان کے دیگر ساتھیوں کو بلوچستان کی نسبت بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ،صوبائی حکومت کے انتظامات سے مکمل مطمئن ہیں، قیصر خان ہم سب مل کر اس وائرس کو شکست دیں گے، وزیر اعلی محمود خان نے کرونا مریض قیصر خان سے گفتگوکی ۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز تعیناتی، 8 نام ارسال کردیئے گئے