پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئی ۔انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے13لاکھ24ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائیں جائے گے۔پولیو مہم چارسدہ، مردان، نوشہرہ، صوابی اور مہمند میں چلائی جائیں گی۔مہم کے لیے7ہزار 455 پولیو ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments