255061 26629959

پشاور میں نجی سکولوں کا صوبائی حکومت کے حکامات ماننے سے انکار

پشاور:نجی سکولوں نے صوبائی حکومت کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ۔ورسک روڈ ، گل بہار، ڈبگری گارڈن ، منڈا بیری اور اندرون شہر میں نجی سکولز کھلے پشاور بعض اسکولز میں بچوں سے پیپر لیے جا رہے ہیں ضلعی انتظامی اور محکمہ تعلیم بے بس اور خاموش صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے حکم جاری کیا ہے

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا: مقامی منتخب نمائندوں کیلئے پہلی بار ترقیاتی فنڈز جاری