PSL 1

پاکستان سپر لیگ فائیو کا اختتامی سفر تیزی سے جاری

راولپنڈی :پی ایس ایل فائیو کا اختتامی سفر تیزی سے جاری۔سیمی فائنل لائن اپ مکمل۔دونوں سیمی فائنل کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔پہلے سیمی فائنل میں ملتان سلطانز اورپشاور زلمی دن دو بجے مدمقابل ہوں گے،دوسراسیمی فائنل کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان شام سات بجے کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سعودی وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات ہوگی