download 26

کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے ،فردوس عاشق اعوان

ا سلام آباد:معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ وائر س سے بچا ، علامات ، احتیاط اور علاج سے متعلق حکومت نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے.کورونا سے خوفزدہ ہونے کی بجائے زیادہ بہتر تیاری سے اس کا مقابلہ کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کےمہمانوں پربری نظرڈالنےوالےہردہشتگردکاخاتمہ کرینگے،آرمی چیف